ایک دفعہ جو دوست بن جائے پھر وہ زندگی بھر کا دوست رہتا ہے، وزیر اعظم نواز شریف

ہفتہ 29 اپریل 2017 18:05

ایک دفعہ جو دوست بن جائے پھر وہ زندگی بھر کا دوست رہتا ہے، وزیر اعظم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ جو دوست بن جائے پھر وہ زندگی بھر کا دوست رہتا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو شیرگڑھ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بریگیڈیئر جاوید حسن شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے پرانے دوست ہیں، ہماری جس سے دوستی ہوتی ہے اس کو نبھاتے ہیں ایک دفعہ جو دوست بن جائے پھر وہ زندگی بھر کا دوست رہتا ہے۔