ڈھڈیال پولیس نے ایک شخص سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

ہفتہ 29 اپریل 2017 17:57

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) ڈھڈیال پولیس نے ایک شخص سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی محمد عظیم نے استغاثہ دیا کہ دوران چانچ پڑتال تیمور افضل ولد امیر افضل ساکن کوٹ اقبال کے قبضہ سے 1030گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف9C منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :