ٹویٹس کسی بھی طرف سےہوں،جمہوریت اورانصاف کیلئےزہرقاتل ہیں،چوہدری نثار
اداروں میں ٹویٹس کے ذریعے ایک دوسرے کومخاطب نہیں کیاجاتا،سمجھ نہیں آتاکہ نوٹیفکیشن ہوانہیں اور بھونچال کیسے آگیا؟یہ شوربرپاکیوں ہواخداہی جانے،تاہم وزارت داخلہ نے ابھی نوٹیفکیشن کرناہے۔وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اپریل 2017 17:29
(جاری ہے)
سندھ میں متبادل جماعت عوام کاحق ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے امن کیلئے بڑاکام کیا۔پاک افغان طورخم بارڈرپرہم غیرقانونی آمدورفت پرپابندی عائد کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ رینجرزکا12ارب روپے کابجٹ وفاقی حکومت دیتی ہے۔چوہدری نثارنے کہا کہ کراچی پاکستان کاسب سے بڑامیٹروپولیٹن سٹی ہے لیکن ایک شخص کے ہاتھوں یرغمال بناہواتھا۔ایک شخص کہتاتھا کراچی بندکردو،آگ دولیکن آج حالات بدل چکے ہیں۔کرپشن عروج پرہے،چائناکٹنگ جاری ہے۔اسٹریٹ کرائم بڑھ گیاہے۔ان کیلئے کام کرنے ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی دھارے میں ان لوگوں کوہی لایاجارہاہے جوپاکستان پریقین رکھتے ہیں۔الطاف حسین اور ان کے ساتھیوں کوبھی چاہیے کہ وہ اعلان کریں کہ وہ پاکستان پریقین رکھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.