ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹرفاروق ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 17:23

ہرنائی۔29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہرنائی کے نئے ایم ایس ڈاکٹرفاروق ترین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی و سماجی حلقوں نے نئے ایم ایس کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔