ٹیکسٹائل ملز کی بحرانی کیفیت کے باعث روئی کے کاروبار میں سست روی
کاروباری حجم بالکل کم جنرز میں تشویش کی لہر،نئی فصل کی بوائی تیزی سے جاری ہے،ہفتہ وار رپورٹ
ہفتہ 29 اپریل 2017 17:18
(جاری ہے)
اکا دکا خریدار نظر آتا ہے۔بین الاقوامی کپاس منڈیوں بھارت،چین اور امریکا میں روئی کے بھائو میں اضافہ کے بعد سرد بازاری ہوگئی ہے۔
بھارت میں روئی کی کوالٹی گرنے اور ملوں کی خریداری کم ہوگئی ہے جبکہ امریکہ میں USDA کی ہفتہ وار رپورٹ میں برآمد کا گراف 46 فیصد کم ہونے کی وجہ سے مندی کا رجحان رہا۔مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کے زرایع کے مطابق کاٹن یارن اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی مانگ اور بھائو میں کمی اور سرکار کی جانب سے اربوں روپے کے ریفنڈ کی عدم ادائیگی کے باعث زبر دست مالی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب برآمدی پیکیج کے اعلان کو 100 روز کا عرصہ گزر گیا لیکن اس کا اجرا تاحال نہیں ہو سکا جسکے متعلق وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کیا ہے تاہم نئی فصل کی بوائی تیزی سے جاری ہے۔دریں اثنا حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مراعات دینے کے بجائے رعایتی پیکیج میں کاٹن پر زیرو ریٹڈ کی سہولت دی گئی تھی وہ واپس لینے کا عندیہ دیا جا رہا ہی. جس سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک اور دھچکا لگے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.