Live Updates

وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کررہا ہے، عمران خان الزام تراشی کی بجائے ثبوت پیش کریں، اعجاز شفیع

ہفتہ 29 اپریل 2017 17:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل طے کررہا ہے لیکن کچھ لوگ ترقی کے مخالف ہیں۔ عمران خان الزام تراشی کی بجائے ثبوت پیش کریں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل طے کررہا ہے لیکن کچھ لوگ پاکستان کی ترقی کے مخالف ۔انھوں نے کہا کہ عمران خان الزام تراشی کے بجائے ثبوت پیش کریںجلسوں کا مقصد اداروں کو دبائو میں لانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کی عوام کو خوشحال صوبہ دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :