وزیراعظم نےڈان لیکس پرنوٹیفکیشن نہیں بلکہ حکم نامہ جاری کیا،حکومتی مئوقف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اپریل 2017 16:25

وزیراعظم نےڈان لیکس پرنوٹیفکیشن نہیں بلکہ حکم نامہ جاری کیا،حکومتی ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔29اپریل2017ء) : وزیراعظم نوازشریف نے ڈان لیکس پرحکم نامہ جاری کیا،نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈان لیکس رپورٹ پرحکومتی مئوقف سامنے آگیاہے۔

(جاری ہے)

جس میں کہاگیاہے کہ وزیراعظم نے ڈان لیکس پرحکم نامہ جاری کیا،نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاہے۔نیوزلیکس پروزیراعظم نوازشریف نے تین وزارتوں کوحکم جاری کیاہے۔جبکہ مجازاتھارٹی نے بھی سفارشات پرعمل کرتے ہوئے حکم نامہ جاری کیاہے۔

متعلقہ عنوان :