وزیراعظم نے اوکاڑہ میں گندم کٹائی کی مہم کا افتتاح کر دیا‘آمد پر لیگی رہنمائوں کے شیر آیا شیر آیا کے نعرے

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:54

وزیراعظم نے اوکاڑہ میں گندم کٹائی کی مہم کا افتتاح کر دیا‘آمد پر لیگی ..
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف گندم کی کٹائی کی مہم کا افتتاح کرنے کے موقع پر خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور شیرگڑھ کے مقام پر انکی آمد پر مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف گندم کٹائی کی مہم کا افتتاح کرنے کیلئے لاہور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اوکاڑہ پہنچے تو مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے ان کا استقبال کیا وزیراعظم اس موقع پر مسکراتے رہے اور خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے۔

متعلقہ عنوان :