کراچی، قاسم ٹائون میں گھر میںپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ جاں بحق

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:48

کراچی، قاسم ٹائون میں گھر میںپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ جاں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) ہفتہ کی صبح بھینس کالونی کے علاقے قاسم ٹائون میں گھرکے اندرپانی کے ٹینک میں گرکر24سالہ ریحانہ ہلاک ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ادھربلدیہ عابدآبادڈی ایریامیں 24سالہ نامعلوم شخص نے گلے میں پھندالگاکرخودکشی کرلی ،پولیس نے نعش کواپنی تحویل میںلے کرضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :