جاز نی2017ء گلوبل ڈائیورسٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارکس کانفرنس میں ڈائیورسٹی اینڈ انکلوژن ایوارڈ جیت لیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 16:29
(جاری ہے)
یہ ایوارڈ ہیڈ آف موبائل پیمنٹس-جاز ، سید جعفر عباس شیرازی کوبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیر مملکت ماروی میمن اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کی صدر،جہاں آرا نے پیش کیا ۔
اس موقع پر چیف ڈیجیٹل اینڈ فنانشل سروسز آفیسر جاز، انیقہ افضل ساندھو نے کہاکہ جاز میں ، ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ صنفی توازن کے معاملے میں اگر پیشرفت کرنا ہے تو ہمیں تمام نسلوں کے لیے اور مروں اور عورتوں دونوں کے لیے ،دنیا میں ہمیشہ ہونے والی تبدیلیوں کو اختیار کرنا ہوگا اور اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہو گا۔اس غرض سے ہم اپنی پروڈکٹس میں جدت پیدا کر رہے ہیں تاکہ ہمارے کسٹمرز، اور خاص طور پر خواتین، ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے سہولت سے فائدہ اٹھانے کے قابل ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.