بجلی کے شارٹ فال میں کمی

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:02

بجلی کے شارٹ فال میں کمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3,073 میگاواٹ سے مزیدکم ہو کر 2,867 میگاواٹ کی سطح پر آگیا۔

(جاری ہے)

تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ کو ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 13,236 میگاواٹ جب کہ مجموعی طلب 16,103 میگاواٹ ہے۔اس طرح ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوکر 2,867میواٹ کی سطح پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق ہائیڈلکے زریعے 3,942 میگاوات ،جینکوز سے 2,257 میگاواٹ اور آئی پی پیز سے 7,037 میگاواٹ بجلی حاصل کی گئی۔

متعلقہ عنوان :