بہتر امریکہ ،ْچین تعلقات پاکستان کیلئے سازگار ہے ،ْ اعزاز چوہدری

ہفتہ 29 اپریل 2017 14:25

بہتر امریکہ ،ْچین تعلقات پاکستان کیلئے سازگار ہے ،ْ اعزاز چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ بہتر امریکہ ،ْچین تعلقات پاکستان کیلئے ساز گار ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے کہاکہ پاکستان، چین اور امریکا دونوں ممالک سے مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے 70 کی دہائی میں دونوں ممالک کے درمیان پٴْل کا کردار ادا کیا اور ہمارا ماننا ہے کہ ہم اب بھی ایک پل ہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :