پشاور‘سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘بین الصوبائی اغواء کار گروہ کے سرغنہ گرفتار ‘ایک کروڑ 20 لاکھ تاوان کیلئے اغواء مغوی بازیاب

ہفتہ 29 اپریل 2017 14:25

پشاور‘سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘بین الصوبائی اغواء کار گروہ کے سرغنہ گرفتار ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) پشاور کے علاقے نیو سٹی چمکنی میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران بین الصوبائی اغواء کار گروپ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔

(جاری ہے)

مغوی کے لئے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا تھا۔ ہفتہ کو پشاور کے علاقے نیو سٹی چمکنی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران بین الصوبائی اغواء کار گروپ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا۔ مغوی کی رہائی کے بدلے ایک کروڑ 20 لاکھ تاوان طلب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :