ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ‘ ہزارہ ‘ مردان ‘ پشاور‘ راولپنڈی ‘ گوجرانوالہ ڈویژن ‘ فاٹا ‘ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :