Live Updates

گو نواز گو کی تحریک میں حصہ ہونے والوں کا شکرگزار ہوں۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 29 اپریل 2017 11:57

گو نواز گو کی تحریک میں حصہ ہونے والوں کا شکرگزار ہوں۔ عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 اپریل 2017ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے چلائی جانے والی ''گو نواز گو'' کی تحریک میں بڑی تعداد میں شامل ہونے والے لوگوں کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانچوں ججز نے قطری خط کر مسترد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پانچ ججز کی جانب سے قطری خط مسترد کیے جانے کا مطلب ہے کہ نواز شریف نے عدالت کے سامنے جھوٹ بولا۔

ایک جھوٹ بولنے والا شخص ہمارا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :