نیشنل بینک روہڑی برانچ15مئی سے جی ٹی روڈ منتقل ہوجائیگی

ہفتہ 29 اپریل 2017 02:20

سکھر۔ 28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) نیشنل بینک آف پاکستان روہڑی برانچ کے مینیجر شاہد حسین جتوئی نے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام بینک صارفین اور عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ نیشنل بینک روہڑی کی برانچ 15مئی 2017ء سے مچھلی مارکیٹ سے جی ٹی روڈ نزد مہر فلنگ اسٹیشن روہڑی منتقل ہوجائیگی۔

متعلقہ عنوان :