مادہ ڈریگن فلائی خود کو نر سے بچانے کے لیے مرنے کا ڈرامہ کرتیں ہیں
امین اکبر جمعہ 28 اپریل 2017 23:55
مادہ ڈریگن فلائی نامی مکھیوں کی مادہ خود کو نر سے بچانے کے لیے انتہائی حد تک چلی جاتی ہیں۔ اس کے لیے وہ مرنے کا ڈرامہ بھی رچاتی ہیں۔
مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ مادہ ڈریگن فلائی بے حس و حرکت ہو کر زمین پر گرنے لگتی ہیں تاکہ اُن کے نر انہیں مردہ سمجھ کر اُن کا پیچھا چھوڑ دیں۔
یونیورسٹی آف سوئزرلینڈ کے راسم خلیفہ 10 سالوں سے ڈریگن فلائی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
راسم کا خیال ہے کہ مادہ مکھیاں ایسا اس وقت کرتی ہیں جب انڈے دیتے ہوئے اُن کے نر انہیں تنگ کرتے ہیں۔ڈریگن فلائی میں ایک بار کے جنسی عمل سے ہی تمام انڈے بار آور ہوجاتے ہیں ، دوسری دفعہ ایسا کرنے سے مادہ مکھیوں کے افزائش کے نظام میں خرابی پیدا ہونے کا ڈر ہوتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.