وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

جمعہ 28 اپریل 2017 23:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو( Thomas Drew ) نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :