بلوچستان بار ہائی کورٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہونگے

جمعہ 28 اپریل 2017 23:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) بلوچستان بار ہائی کورٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات آج(ہفتہ کو ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہونگے بلوچستان ہائی کورٹ میں صبح 9بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیں گے تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار ہائی کورٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہونگے ۔

(جاری ہے)

جوصبح 9بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :