Live Updates

تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو حادثے میں چار افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اپریل 2017 23:15

تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو حادثے میں چار افراد زخمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2017ء) گارڈن ایوینو کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تحریک انصاف کے کارکن پریڈ گرائونڈ پر جلسے میں شرکت کے لئے آرہے تھے کہ اس دوران کارکنوں کی بس پل کے نیچے سے گزر رہی تھی کہ چھت پر بیٹھے افراد پل سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات