جلسے میں ٹوپیاں ، جھنڈے ، اور سٹیکر بیچنے والوں کی چاندی رہی

جمعہ 28 اپریل 2017 23:32

جلسے میں ٹوپیاں ، جھنڈے ، اور سٹیکر بیچنے والوں کی چاندی رہی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء)پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ٹوپیاں ، جھنڈے ، اور سٹیکر بیچنے والوں کی چاندی رہی ۔

(جاری ہے)

رات گئے تک جلسہ گاہ میں ٹوپیاں اور جھنڈے بیچنے والوں کے رش لگا رہا اور کارکن بڑی تعداد میں ٹوپیاں اور پارٹی پرچم خریدتے رہے جبکہ جلسے میں بھی گراں فروشی عروج پر رہی ۔