Live Updates

تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو حادثے میں چار افراد زخمی

جمعہ 28 اپریل 2017 22:20

تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو  حادثے میں چار افراد زخمی
آسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) گارڈن ایوینو کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس کو حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز تحریک انصاف کے کارکن پریڈ گرائونڈ پر جلسے میں شرکت کے لئے آرہے تھے کہ اس دوران کارکنوں کی بس پل کے نیچے سے گزر رہی تھی کہ چھت پر بیٹھے افراد پل سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات