گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہائوس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرینگے‘ گورنر سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ کا عزم کراچی کے شہری امن و امان کے قیام میں رینجرز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آپریشن جاری رہے گا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کوکسی صورت ضائع نہیں ہو نے دینگے‘ ملاقات میں عزم کا اعادہ
جمعہ 28 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
ملاقات میں گورنر اور وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لئے رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثل قربانیاں دیں جنھیں کسی صورت ضائع نہیں ہونے دینگے، اداروں کو قانونی و آئینی سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ ادارے بلا کسی دبائو کے اپنا کام جاری رکھ سکیں جبکہ کراچی کے شہری امن و امان کے قیام میں رینجرز کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ با الخصوص کراچی میں امن و امان کے قیام میں بہتری آرہی ہے جس سے معاشی ، سماجی ، اقتصادی ، ادبی ، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے نجی سیکٹر کے فعال کردار سے روزگار کے وسیع مواقعوں کی دستیابی بھی یقینی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.