کو ئٹہ کے فا طمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں زیر علا ج کانگووائرس کامریض دم توڑگیا

جمعہ 28 اپریل 2017 23:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے فا طمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں زیر علا ج کانگووائرس کاایک مشتبہ مریض دم توڑگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا جمعہ کو ضلع ژو ب سے کانگو کے شبہ میں فاطمہ جناح اسپتال کو لا یا جا نے والا مریض جمعہ کے روز چل بسا مریض کو کانگووائرس کی علامات کے تحت اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھاگیاتھا بلکہ ان کے خون کے نمونے بھی تجزیے کیلئے لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے ،ہسپتا ل کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی کا نگو کے شبے میں 2مریض زیر علا ج ہیں جن کاتعلق کوہلو اور افغانستان سے ہے تا ہم دو نوں مریضوں کی حا لت خطرے سے با ہر ہے ۔

متعلقہ عنوان :