پیپلزپارٹی سمیت کسی جماعت کے پاس مہاجروں کے مسائل کا حل نہیں، ڈاکٹر سلیم حیدر
مہاجر کسی تحریک کا ایندھن نہیں بنیں گے اور نہ ہی وہ اب کسی کو لیڈر بننے کیلئے اپنا کندھا آگے کرینگے،مہاجر نام پر وزارت ، اسمبلی کی ممبر شپ اور کروڑوں روپے کی املاک بنانے والے آج مہاجر نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں
جمعہ 28 اپریل 2017 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وہ عناصر جو مہاجروں کے مرہون منت لیڈر بنے گھوم رہے ہیں مہاجر نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں۔
جبکہ برسہا برس انہوں نے مہاجروںکے صدقے اور خیرات کے نتیجے میں وزارتیں لیں ، اسمبلی کے ممبر بنے اور دو کمرے کے مکان سے بنگلوں اور جائیداد کے مالک بن گئے، کروڑوں روپے کی گاڑیوں میں گھومتے ہیں لیکن مہاجر عوام اور مہاجر ووٹرز آج بھی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، ان کی نسلوں کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے، ملازمت سے لے کر تعلیم تک ان پر دروازے بند کردیئے گئے ہیں لیکن وہ عناصر نہ مہاجر حقوق کی بات کرتے ہیں بلکہ ان کی فکر کچرے اور سیوریج کی ہے۔ اس سے زیادہ نہ ان کی سوچ ہے اور نہ ہی ان کا ویژن، اب مہاجر عوام ایسے عناصر کو نہ صرف مسترد کریں گے بلکہ ان کا محاسبہ بھی کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.