جامعہ کراچی میں ایم اے ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ء رمضان کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے

جمعہ 28 اپریل 2017 22:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ء رمضان کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے،لہذا تمام طلباوطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے امتحانی فارم فوری جمع کرادیں۔

متعلقہ عنوان :