ہائیکورٹ بار کاپانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم سے استعفے کے معاملہ پر وکلا ء کنونشن بلانے کا اعلان
جمعہ 28 اپریل 2017 22:40
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عامر سعید راں نے دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امکان ہے کہ وکلا کنونشن مئی کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں بلایا جائے گا ۔
نوازشریف کی طرف سے استعفیٰ نہ دینے پر تحریک شروع کرنے کے بارے میں مشاورت حتمی مراحل میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔ اگر وزیراعظم نے از خود استعفیٰ نہ دیا تو وکلا ء ایسی تحریک شروع کریں گے جو مدتوں یاد رکھی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.