جامعہ کراچی،ایم اے ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ء رمضان کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے

جمعہ 28 اپریل 2017 22:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ء رمضان کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

لہذا تمام طلباوطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے امتحانی فارم فوری جمع کرادیں۔

متعلقہ عنوان :