بلاول بھٹوسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

جمعہ 28 اپریل 2017 22:27

بلاول بھٹوسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کو بلاول ہائوس میں میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر بلنڈالیوس بھی موجود تھیں۔ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔