امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان ذیشان اسلم کو جماعت اسلامی ضلع پشاور کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا

جمعہ 28 اپریل 2017 22:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے ذیشان اسلم کو جماعت اسلامی ضلع پشاور کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا وہ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شہر کے ناظم اور جے آئی یوتھ پی کے ون کے صدر بھی رہ چکا ہیں۔

متعلقہ عنوان :