لاہور:سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

جمعہ 28 اپریل 2017 21:34

لاہور:سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد کر کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں کیے گئے سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

جن سے مزید تفتیش کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزمان میں ابوبکر اور ارشاد شامل ہیں۔ جن سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :