ڈان لیکس کے اصل مجرمو کو چھپایا جارہا ہے،شیخ رشید

نواز شریف نااہل ہوچکے ہیں صرف ساٹھ دن کی مہلت ملی ہے ، سربراہ عوامی مسلم لیگ

جمعہ 28 اپریل 2017 21:31

ڈان لیکس کے اصل مجرمو کو چھپایا جارہا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف نااہل ہوچکے ہیں صرف ساٹھ دن کی مہلت ملیہے ڈان لیکس کے اصل مجرمو کو چھپایا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہ اکہ محسن جندال کا پاکستان چھپ چھپا کر آنا بھی شرمناک ہے نواز شریف کو تمام صورتحال کا علم ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کے بعد نواز شریف نااہل ہوچکے ہیں اب انہیں صرف ساٹھ دن کی مہلت ملی ہے ۔

انہوں نے کہ اکہ ڈان لیکس کے اصل مجرموں کو چھپایا جارہا ہے۔ ڈان لیکس کے اصل مجرموں کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے انہوںنے مزید کہا کہ ہم رمضان سے پہلے سندھ اور کے پی کے میں بھی جائیں گے۔ (عابد شاہ)