لاہور ہائیکورٹ نے دو کنال سے بڑے گھروں سے لگژری ٹیکس کیخلاف درخواستوں لگژری ٹیکس وصولی روک دی
پہلے سے ہی ٹیکس دے رہے ہیں ،ایک وقت دو ٹیکس وصول نہیں کیے جاسکتا، درخواست گزاروں کا موقف /محکمہ ایکسائز سے جواب طلب
جمعہ 28 اپریل 2017 20:55
(جاری ہے)
درخواست گزار شاہ محمد سمیت 9 شہریوں کی جانب سے بڑے گھروں سے لگژری ٹیکس کی وصولی کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ پہلے سے ہی ٹیکس دے رہے ہیں اب لگژری ٹیکس کی وصولی کے لئے نوٹس جاری کر دیئے جس کا کا کوئی جواز نہیں ۔
درخواستوں میں یہ قانونی نکتہ بھیاٹھایا گیا کہ ایک وقت دو ٹیکس وصول نہیں کیے جاسکتا۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ محکمہ ایکسائز کو لگژری ٹیکس کی وصولی سے روکا جائے۔ جس پر فاضل عدلت نے لگژری ٹیکس کی وصولی روکتے ہوئے محکمہ ایکسائز سے چار ہفتوں میں جواب مانگ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.