وفا قی دارالحکو مت کی سیکو ر ٹی پر ما مو ر ہا لٹنگ پو ائنٹس پر بہتر ین ڈیو ٹی سرانجا م دینے والے 31افسران و جو انوں کو نقد نعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا

آ نیوالے وقتو ں میں بھی شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے ،جر ائم پیشہ افراد کیخلاف کا رروائی کر نیوالے افسران ،جو انو ں کی حو صلہ افزائی کی جا ئیگی ،نا قص کا رکر دگی پر سزا ملے گی ،سا جد کیا نی بہتر ین فرائض کی ادائیگی سے شہر میں جر ائم کی شر ح میں کا فی حدتک کمی آ ئی ہے ،مزید بہتر ی لا ئی جا نے کی ضرورت ہے ،ایس ایس پی آ پر یشز

جمعہ 28 اپریل 2017 20:49

وفا قی دارالحکو مت کی سیکو ر ٹی پر ما مو ر ہا لٹنگ پو ائنٹس پر بہتر ین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) ایس ایس پی آ پر یشز سا جد کیا نی نے وفا قی دارالحکو مت کی سیکو ر ٹی پر ما مو ر ہا لٹنگ پو ائنٹس پر بہتر ین ڈیو ٹی سرانجا م دینے والے 31افسران و جو انوں کو نقد انعاما ت اور تعریفی اسنا د دیتے ہو ئے کہا کہ آ نے والے وقتو ں میں بھی شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کر نے والے افسران اور جو انو ں کی حو صلہ افزائی کی جا ئے گی ،نا قص کا رکر دگی پر سزا ملے گی ، انہوں نے کہا بہتر ین فرائض کی ادائیگی سے شہر میں جر ائم کی شر ح میں کا فی حدتک کمی آ ئی ہے اور اس میں مزید بہتر ی لا ئی جا نے کی ضرورت ہے یہ با تیں انہو ں نے سپورٹس کمپلیکس میں گزشتہ روز اپنے خطا ب کے دوران کہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سپورٹس کمپلیکس میںایس ایس پی آ پر یشنز ساجد کیا نی نے وفا قی دارالحکو مت کی سیکور ٹی کو موثر بنا نے کے لیے شہر بھر میں ہا لٹنگ پو ائنٹس تر تیب دئیے گے تھے اور ان پر ما مور عملہ کو جر ائم کے انسداد اور سیکور ٹی کو یقینی بنا نے ، سر پر ائز چیکنگ ، کسی وقوعہ کی صورت میں بر وقت اپر وچ کرنا اور روز مرہ کی کا رروائی کے با رے میں اپنی پر فارمنس رپو ر ٹ با ر ے ہد ا یا ت دیں گئیںتھیں جن کی گزشتہ پندرہ دنو ں کی کا رکر دگی کو چیک کیا گیا ، بہتر ین فرائض کی ادائیگی اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کر نے والے 31پو لیس کے افسران و جو انو ں کونقد انعاما ت اور تعریفی اسنا د سے نو ازا گیا اس مو قع پر ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیازی ، ایس پی صدر محمدحسن اقبال ، ایس پی سٹی زبیر احمد شیخ اور ایس پی رورل ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ، ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز تمام تھا نو ں کے محر راور ہا لٹنگ پو ائنٹس ڈیو ٹی سرانجا م دینے والے افسران و جو انو ں نے شرکت کی ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ پولیس کی بہتر ین حکمت عملی سے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں شہر جر ائم کی خا طر خو اہ کمی واقع ہو ئی ہے اور اسلام آ باد پولیس پا کستا ن بھر کی پولیس فورس میں سے ایک بہتر ین پولیس فورس ہے ان ہالٹنگ پوائنٹس کی کار کردگی کو چانچنے کے لئے متعلقہ ایس پی باقاعدگی سے چیکنگ کرے گا، انہوں نے کہا کہ اپنی ڈیو ٹی ایما نداری سے سرانجا م دیں، حلا ل اور حر ام کی تمیز کر یں جو بھی اچھا کا م کر یں گے اس سے پولیس فورس کا نا م روشن ہو گا اور اچھے کام کرنے والوںکی حوصلہ افزئی کی جائے گی ،انہوں نے کہا کہ کر پشن میں ملوث اور محکمہ کی بد نا می کا باعث بننے والو ں کو کسی صورت معارف نہیں کیا جا ئے گا ،اگر کسی کا کوئی جا ئز مسئلہ ہو تو وہ میرے پا س آ کر مجھے بتا سکتا ہے اور اس مسئلہ کو حل بھی کیا جائے گا ۔

تعلیمی اداروں ، اہم عمارتوں،میڈیا ہاوسز اورتجا رتی مراکز سمیت دیگر اہم مقامات اور شا ہر اہوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے سرپرائز چیکنگ بھی کریں گی ، کسی بھی نا خو شگو ار واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی متعلقہ ایر یا کی تما م گا ڑ یا ں متعلقہ پو ائنٹ پر رپو ر ٹ کر یں گی انہو ں نے کہاکہ اسلام آ باد میں سرچ آ پر یشن کی کو ئی مثال نہیں ملتی ، سرچ آ پر یشن کے دوران متعدد لو گو ں سے اسلحہ معہ ایمو نیشن ، چرس و شراب بر آمد کی گئی ہے گھر گھر تلا شی اور ٹا رگٹڈ آ پر یشنز کی وجہ سے جر ائم پیشہ عنا صر کی حوصلہ شکنی ہو تی ہے اور اس سے جر ائم میں بھی خا طر خو اہ کمی واقع ہو ئی ہے، سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔