وزیراعلیٰ سندھ سے سابق ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی کی ملاقات

جمعہ 28 اپریل 2017 20:49

وزیراعلیٰ سندھ سے سابق ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کووزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :