وزیراعلیٰ سندھ سے برطانو ی ہائی کمشنرکی ملاقات

جمعہ 28 اپریل 2017 20:49

وزیراعلیٰ سندھ سے برطانو ی ہائی کمشنرکی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریونے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :