جیکب آباد:مدارس اورمساجد پر بلاجوازچھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف جے یوآئی کا احتجاج
جمعہ 28 اپریل 2017 20:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ضلع جیکب آبادکی جانب سے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری ،مولانا عبدالجبار رند،مولانا عابد ابڑو،چاکر جکھرانی ودیگر نے کہاکہ جے یوآئی کے مدارس اورمساجد پر باربار چھاپے اورگرفتاریاں قابل افسوس ہیں جے یوآئی کی پالیسی دہشت گردی کے خلاف ہیں اس کے باوجود باربار چھاپے لگانے پر جے یوآئی کے مدارس سے کچھ نہیں ملا بغیر کسی سبب کے چھاپے اوربے رحمانہ تلاشی لے کر علماء اورطلبہ کی بے عزتی کرنا مدارس اورمساجد سے مذاق کے مترادف ہے انہوںنے مطالبہ کیاکہ مدارس اورمساجد پر چھاپوں کاسلسلہ بند کیاجائے اوربلاجواز گرفتارکارکنوں کورہاکیاجائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.