قصبہ دھیدوال میں بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 28 اپریل 2017 19:22

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) قصبہ دھیدوال تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

واپڈا سب ڈیژون طارق شہید چکوال کے محمد جہانگیر نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم تنویر حسین ولد انور حسین نے بجلی چوری کر کے حکومت کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا سب انسپکٹر خضر حیات نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتار کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :