گورنرخیبرپختونخوا نے پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخواکے نئے چیئرمین فریداللہ خان سے حلف لیا

جمعہ 28 اپریل 2017 19:14

گورنرخیبرپختونخوا نے پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخواکے نئے چیئرمین فریداللہ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء)گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے جمعہ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخواکے نئے چیئرمین فریداللہ خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

(جاری ہے)

تقریب میںصوبائی چیف سیکرٹری عابدسعید،آئی جی ایف سی لیاقت خان، مختلف محکموںکے سربراہان اور دیگراعلی سرکاری حکام نے شرکت کی۔