آرمی چیف قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے

جمعہ 28 اپریل 2017 19:11

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے ۔ گزشتہ روز آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔