ژوب ،کانگووائر س کامریض فاطمہ جناح ہسپتال میں انتقال کرگیا

جمعہ 28 اپریل 2017 17:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والا کانگووائرس کامریض فاطمہ جناح ہسپتال میں انتقال کرگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والا 55سالہ دین میں جو کانگو وائر کے مرض مبتلا تھا فاطمہ جناح ہسپتال میں داخل کرانے کیلئے اس کو لایا گیا تاہم وہ داخل ہونے سے قبل ہی انتقال کرگیا ۔ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔