ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی (کل)سے قائمقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے

جمعہ 28 اپریل 2017 17:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کل ہفتہ سے قائمقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے ، وہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دورہ افغانستان کے دوران یہ فرائض سر انجام دیں گے۔