دوہری شہریت کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا علم نہیں تھا،سینیٹر رحمن ملک
ٹی وی چینلز کے ذریعے معلوم ہو میری آج سندھ ہائیکورٹ میں کوئی سماعت تھی،وکیل کو رجسٹرار سے رابطے کا کہا ہے ،سابق وزیر داخلہ
جمعہ 28 اپریل 2017 16:50
(جاری ہے)
جمعہ کو جاری ایک بیان میں رحمن ملک نے کہا کہ مجھے دوہری شہریت کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا علم نہیں تھا۔
ٹی وی چینلز کے ذریعے معلوم ہوا کہ میری آج سندھ ہائی کورٹ میں کوئی سماعت تھی۔انہوںنے کہا کہ میں نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے جب بلایا ہے حاضر ہوا ہوں۔آج کی سماعت کا کوئی نوٹس نہ مجھے نہ میرے وکیل کو موصول ہوئی ہے۔ سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ سیشن کورٹ نے دو سالہ طویل سماعتوں کیبعد میرے حق میں فیصلہ دیا ہے، یکطرفہ نہیں۔ اپنے وکیل کو فوری طور پر سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار سے رابطے کا کہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.