Live Updates

عمران خان کی آف شور کمپنیاں،سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

جمعہ 28 اپریل 2017 16:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آف شور کمپنیوں سے متعلق مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے کیس کی ابتدائی سماعت کے لیے تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 3مئی کو کیس کی سماعت کرے گا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات