شانگلہ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

جمعہ 28 اپریل 2017 16:35

شانگلہ سے مبینہ دہشت گرد گرفتار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) محکمہ انسداددہشت گردی ملاکنڈ ریجن نے کارروائی کر کے شانگلہ سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد کے خلاف یہ کارروائی جمعے کو عمل میں لائی گئی بتایا گیا ہے کہ ملزم محمد عالم کو 2009میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :