کوہاٹ ، گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے فیول ٹینک گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 28 اپریل 2017 15:31

کوہاٹ ، گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے فیول ٹینک گرنے سے کوئی جانی ..
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا فیول ٹینک گر گیا ‘ سیکیورٹی فورسز نے طیارے کا فیول ٹینک تحویل میں لے لیا ‘ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا فیول ٹینک گر گیا جسے سیکیورٹی فورسز نے تحویل میں لے لیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :