سجن جندال دورہ ،ْ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں ،ْ دورے کو مکمل طورپر مسترد نہیں کیا جانا چاہیے ،ْخورشید قصوری

بیک چینل رابطوں کی وجہ سے بہترین نتائج بھی حاصل ہوتے ہیں ،ْ سابق وزیر خارجہ کا انٹرویو

جمعہ 28 اپریل 2017 14:09

سجن جندال دورہ ،ْ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں ،ْ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے سجن جندال کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں ،ْ دورے کو مکمل طورپر مسترد نہیں کیا جانا چاہیے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے سجن جندال کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں، انہوں کہا کہ اس کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جانا چاہیے۔خورشید قصوری نے یہاں تک کہا کہ بیک چینل رابطوں کی وجہ سے بہترین نتائج بھی حاصل ہوتے ہیں۔