کراچی ،ْ سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز کراچی سی510 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا

جمعہ 28 اپریل 2017 14:09

کراچی ،ْ سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) کراچی کی سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سی510 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 101کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :