وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،ْدو زخمی

حادثہ کا شکار ہونے والوں میں سے ایک سیاح کا تعلق چین اور 3 افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ،ْ رپورٹ

جمعہ 28 اپریل 2017 14:09

وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،ْدو ..
ہنزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) وادی ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاعا ت کے مطابق وادی ہنزہ میں سیر کی غرض سے جانے والے والے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں2 افراد موقع پر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔حادثہ کا شکار ہونے والوں میں سے ایک سیاح کا تعلق چین اور 3 افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے دونوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ،ْ زخمیوں کو آغا خان ہسپتال ہنزہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :