بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 3073 میگاواٹ ہو گیا

جمعہ 28 اپریل 2017 12:24

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 3073 میگاواٹ ہو گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 3073 میگاواٹ ہو گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو بجلی کی طلب 16988 میگاواٹ اور پیداوار 13915 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

کسی علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی تاہم زیادہ نقصانات والے علاقوں کے سوا دیگر علاقوں کے صارفین کو بجلی کی فراہمی میں سہولت دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :